اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) ایران کے پاکستان میں سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے 210 سے زائد پاکستانی بھائی بہنوں کی جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان، عوام اور بالخصوص ان خاندانوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس گہرے غم کی گھڑی میں ایران کے عوام اور حکومت کی دعائیں اور جذبات پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، اور اسلامی جمہوریہ ایران اس مشکل وقت میں پاکستان کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...