لاہور (آصف محمود بٹ) پنجاب حکومت نے 10 ارب روپے سے زائد کے ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) اور ورکرز پرافٹ پارٹیسپیشن فنڈ (WPPF) کی وصولی کا اختیار پنجاب ریونیو کی زیر صدارت ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزہ کیلئے ہنگامی اجلاس منعقد ہوا‘شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے، انہیں ریسکیو و ریلیف آپریشن میں تمام تر تعاون فراہم کرنے اور اس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو یہ بھی ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا حکومت کو خیمے، ادویات، اشیا خوردونوش اور دیگر امدادی سامان فوری پہنچایا جائے۔وزیراعظم نے یہ بھی ہدایت کی کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں و سیاحوں کو فوری محفوظ مقامات پر پہنچایا جائے۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ گنڈاپورسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ادویات، خیمے اور اشیا خورونوش بھیج رہی ہے،مشکل کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...