اسلام آباد ،فضائی آلودگی خطرناک حد سے بڑھ گئی انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی

05 دسمبر ، 2021

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد میں فضائی آلودگی خطرناک حد سے تجاوز کر گئی ، پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی رپورٹ نے تصدیق کردی،زہریلے ذرات PM 2.5کی مقدار210ug/m3سے تجاوز کر گئی۔ فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی۔