کارنہر میں گرگئی جانی نقصان نہیں ہوا

05 دسمبر ، 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)کینا ل روڈ پر گا ڑ ی کا ٹا ئر بر سٹ ہو نے سے گا ڑ ی نہر میں گر گئی تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو کار برنگ سفید یوٹرن کینال سے جانب ڈاکٹر ہسپتال بالمقابل PCSIR سوسائٹی بوجہ ٹائر برسٹ ہونے پر نہر میں گر گی ہے جبکہ کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ٹر یفک پو لیس نے بریک ڈاؤن کو منگوا کر گا ڑ ی کو با ہر نکلو الیا ۔