لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ون وے کی خلاف ورزی پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 13 دنوں میں 03 ہزار سے زائد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کو دو ہزار روپے کے ای چالان ٹکٹ جاری کیے جس میں ٹرک،رکشہ اور دیگر گاڑیاں بھی شامل تھیں۔واضح رہے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے عدالتی احکامات کی روشنی میں ون وے خلاف ورزی پر ای چالان جرمانے میں اضافہ کیا۔اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان کا کہنا تھاکہ عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ون وے کی خلاف ورزی روکنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر شہریوں کو پابند بنانے کی کوشش جاری ہے۔
شیخوپورہ شیخوپورہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک کی آبادی میاں کالونی میں 2کروڑ تاوان کیلئے اغوا کی جانیوالی 6سالہ...
اسلام آباد تنخواہوں میں 35 فیصد کٹوتی اور کپتانوں کے استعفے کا معاملہ، پالپا کے مطابق پی آئی اے کے 30 پائلٹس...
لاہورعوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ حکومت غریب کے مسائل حل کرنے کی بجائے اپنے...
لاہورصوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کو باعزت اور...
بہاول پورلاہور ہائی کورٹ بہاول پور بنچ کے سینئر جج جسٹس انوارالحق پنوں،جسٹس صادق محمود خرم، جسٹس صفدر سلیم...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے اوورسیز پاکستانیز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ،تقریب میں...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ جامعات کا ملک کی ترقی میں اہم کردار ہے۔سابق حکومت کی بیڈ گورننس...
اسلام آباد قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان ہونے والے تصادم پر ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ نے...