ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2افراد گرفتار

05 دسمبر ، 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے اسلام پورہ میں ہوائی فائرنگ کے مرتکب دو افراد کو گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔