لاہور (خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور سرکاری زمین کو قبضہ مافیا گروپ سے واگزار کروانے کےلئے متحرک ہیں. آپریشن کے دوران بھاری مالیت کی سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا ہے. تحصیل شالیمار میں تین بڑے آپریشن کئے گئے. پہلے آپریشن میں 15 مرلہ زمین کو واگزار کروایا گیا، زمین کی کل مالیت50 .1 کروڑ روپے بنتی ہے اور دوسرے آپریشن میں 02 کنال زمین کو واگزار کروایا گیا، زمین کی کل مالیت 06 کروڑ روپے بنتی ہے اور تیسرے آپریشن میں 04 مرلہ زمین کو واگزار کروایا گیا، زمین کی کل مالیت 45 لاکھ روپے بنتی ہے. آپریشن آصف ٹاؤن نزد پریس کلب سوسائٹی، مین کینال اپوزیٹ پولیس اسٹیشن ہربنس پورہ اور منظور کالونی میںکئے گئے. مجموعی طور پر 07 کروڑ 95 لاکھ کی 02 کنال 19 مرلہ سرکاری زمین کو واگزار کروایا گیا.
لاہور شارجہ میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا...
لاہور،راولپنڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بولر کے لئے بھارت کےروی چندرن ایشون اور...
لاہور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے انگلی زخمی ہونے کی وجہ سے پشاور زلمی کے خلاف پاکستان سپر لیگ...
ریاض اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیوں الانا اور بیلا نے مملکت میں اپنی رہائش کے دوران عربی بولنا شروع...
آسٹنیوکرینی ٹینس سٹار مارٹا کوسٹیوک نے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن اے ٹی ایکس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت...
لاہور لاہور قلندرز کے افغان لیگ اسپنر راشد خان نے اسلام آباد میں ٹیم میٹنگ میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے...
جوہانسبرگ جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سات وکٹ پر 311 رنز بنالیے۔ ایڈن مارکرم نروس...
راولپنڈی پاکستان سپر لیگ میں جمعرات کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا ونر پوائنٹس ٹیبل پر...