اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

05 دسمبر ، 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ شادباغ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد کرلی ہیں۔