لاہور(خبر نگار)ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیرصوفی مسعوداحمد صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ، انہوں نےصوفی مسعوداحمد صدیقی کے صاحبزادے اورتنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی سے ملاقات کے دوران ان سے ا ظہار تعزیت کیا۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھاکہ درودوسلام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے ، اصلاح معاشرے ، مذہبی رواداری کے فروغ ، فرقہ واریت کے خاتمے اور ملکی استحکام کیلئے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمد صدیقی کی خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی فیملی اور تنظیم مشائخ عظام پاکستان میں شامل مشائخ عظام و مرید ین و عقیدتمندوں کے ساتھ برابرشریک ہیں۔ ، مولانا طارق جمیل نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔
راولپنڈیعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساراملک جام ہوچکاہے لوگ سڑکوں...
اسلام آباد آذربائیجان کی ایس او سی اے آر کمپنی سے ایل این جی کارگو منگوانے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کونسل...
اسلام آبادوفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایران سے گوادر کے لئے 100میگا واٹ اضافی بجلی کی...
پشاورسپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیکل کے طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20 نمبر دینے سے متعلق...
اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فصل خریف 2023 کیلئے یوریا کھاد کی تیاری کیلئے پلانٹس کو 31 مئی تک گیس کی...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ویت نام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کےخلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف کارروائیوں میں بھاری...
اسلام آ باد سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست...