جعلی کانسٹیبل گرفتار

05 دسمبر ، 2021

کاہنہ (نامہ نگار)تھانہ کاہنہ پولیس نےجعلی کانسٹیبل کوگرفتار کرلیا۔ ناصر جعلی پولیس اہلکاربن کرتھانے آنے والے سائلین اوربعدازاں ملزمان کو فون کال کرکے ڈرادھمکاکراور کام کروانے کی یقین دھانی کرواکر بھاری رقمیں بٹورتاتھا۔