اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔وزیراعظم نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرپرسن اور ممبر کی تقرری کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ڈاکٹر سہیل منیر، چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی اور محمد جے سیئر ممبر پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی مقرر کئے گئے ہیں۔ نوٹیفیکشن کے مطابق دونوں افسران کی تقرری کنٹریکٹ پر 5 سال کیلئے کی گئی ہے۔یہ اتھارٹی وزارت آئی ٹی کے ماتحت قائم کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے اِن لینڈ ریونیو سروس، گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو ممبر، سٹریٹجک ٹرانسفارمیشن، ایف بی آر، ہیڈکوارٹر اسلام آباد مقرر کیا ہے، ڈاکٹر حامد عتیق سرور کی تقرری ایک سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...