اسلام آباد (محمد صالح ظافر)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء کو سینیٹرمنتخب ہونے پر اہم ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے رانا ثناء اللہ نے زبردست قیاس آرائیوں کے درمیان سینٹ کے لئے کاغذات نامزدگی دائر کر دئیے۔انہیں مسلم لیگ(ن) کے سربراہ اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیکر امیدوار بنایاہے۔وہ پنجاب مسلم لیگ-ن کے صدر بھی ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت میں وفاقی وزیر داخلہ تھے، انہیں میاں نواز شریف کا مقرب سمجھا جاتا ہے" رانا ثناگزشتہ سال فروری کے انتخابات کے بعد وہ حکومتی ذمہ داری لینے میں متامل تھے، انہیں مبینہ طور پر منظم دھاندلی کے ذریعے قومی اسمبلی کے لئے کامیاب ہونے سے روکا گیا تھا۔ سینیٹ کیلئے کامیاب ہونے کی صورت میں مارچ 2027 تک سینٹر رہیں گے، پولنگ نو ستمبر کو ہوگی۔
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےاخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026۔27 میں کفایت شعاری کےاقدامات جاری...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ٹورنٹو، کینیڈا، کراچی فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 شکست دیکر فیفا...