لاہور ( جنرل رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 129میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حافظ میاں نعمان کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف کے دستخطوں سے باضابطہ ٹکٹ کا اجراء کر دیا گیا ۔مذکورہ نشست تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال سے خالی ہوئی تھی جہاں ضمنی الیکشن 18ستمبر کو ہو گا۔علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) نے پی پی 87میانوالی کے ضمنی انتخاب کے لئے علی حیدر نور خان نیازی کو بھی پارٹی ٹکٹ دیا ہے۔مذکورہ نشست اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو 9مئی کیس میں سزا کے بعد خالی ہوئی تھی۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...