اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر کراچی و حیدر آ بادشاہد علی کو تبدیل کرنے کا حکم چوبیس گھنٹوں میں واپس لے لیاگیا۔ ذ رائع کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن شاہد بشیر نے 15اگست کو ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر کراچی و حیدر آ بادشاہد علی کو وضاحت کا ایک نوٹس جاری کیا جس میں کہاگیا تھا کہ آپ نے پبلک اکا ئونٹس کمیٹی کے اجلاس کیلئے تیاری کی غرض سے دی گئی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔ آپ کو سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ نے 15اگست تک آڈٹ پیراز ک اجواب تیار کرنے کی ہدایت دی تھی۔ آپ نے کام کرنے سے صا ف انکار کردیا ج وحکم عدولی کے زمرے میں آ تا ہے۔ہدایت پر عمل کرنے کی بجائے آپ نے موبائل فون ہی بند کردیا ۔ان سے تین دن میں وضاحت طلب کی گئی ۔
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےاخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026۔27 میں کفایت شعاری کےاقدامات جاری...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ٹورنٹو، کینیڈا، کراچی فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 شکست دیکر فیفا...