اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سی ایس ایس کے لئے عمر اور مواقع میں اضافہ سے متعلق قومی اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو سینیٹر فوزیہ ارشد نے عوامی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سی ایس ایس کے امتحان کے لئے عمر 35 سال اور اس کے لئے چانس 5 کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور ہوئی تھی انہوں نے کہا کہ اس کے لئے آن لائن داخلے جاری ہیں اور 25 اگست آخری تاریخ ہے اس قرارداد کے حوالے سے کیبنیٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن درکار ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...