اسلام آباد(ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار)سینیٹ داخلہ کمیٹی نے منگل کو دواہم بل منظور کر لیے اور ارکانِ پارلیمنٹ کو سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا،کمیٹی نے "صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2025" منظور کر لیا۔ اس بل کے محرک سینیٹر سرمد علی نے کہا کہ اس بل کا مقصد ملک میں کام کرنے والی مختلف نجی سروسز کو ریگولیٹ کرنا ہے کیونکہ یہ رائیڈ شیئرنگ سروسز اس وقت کسی قانون کے تحت منظم نہیں ہیں،کمیٹی نے مزید دو اہم بلز بھی منظور کیے، یعنی *"کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ترمیمی) بل 2025"* اور *"فیڈرل پروسیکیوشن سروس ٹربیونل (ترمیمی) بل 2025"۔ پہلا بل متاثرین کو معاوضے سے متعلق ہے اور زمین کی شراکت کے ذریعے معاوضہ دینے کا آپشن فراہم کرتا ہے۔ دوسرا بل وفاقی عدالتوں کے دائرہ اختیار کو اس قانون کے تحت لانے کے لیے ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...