بارش کے باوجودLWMCکے افسران اور عملہ صفائی آپریشن پر مامور رہا

20 اگست ، 2025

لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور میں بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش میں بھی ایل ڈبلیو ایم سی کے افسران اور عملہ صفائی آپریشن پر مامور رہا۔