لاہور(پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے سموگ آگاہی سیمینار صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ سموگ کی موجودہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا کہ لاہور مختلف النوع آفتوں کا شکار ہے ایسی صورتحال میں ہمیں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر عبدالقادر نے آگاہی مقالہ پیش کیا عفیف اشرف صدیقی، پروفیسر امجد علی خان پروفیسر وسیم انور چوہدری ، سید ندیم عالم ،زنیر چوہدر ی، پروفیسر فرح سونم اور پروفیسر ریاض الحق سمیت طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
لاہور لاہور میں کشیدگی کے باعث بدھ کی صبح ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ملتان...
لاہور پاکستان سپر لیگ 8 کا ایلیمنیٹر ون جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی...
لاہور معروف یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو دیتے ہوئے ثقلین مشتاق نے بتایا کہ شاداب خان نے گھر سے انکے والدین گھر...
اسلام آباد اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ایمپیٹس کے تعاون سے آئی ٹی سی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ...
لاہور مصباح الحق کی کوچنگ میں کھیلنے سے انکار کرنے والے محمد عامر لیجنڈز لیگ میں انکی کپتانی میں کھیلنے...
اسلام آباد پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا،شجر کاری مہم کا افتتاح پاکستان سپورٹس...
لاہور بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری میچ میں 186 رنز کی شاندار پرفارمنس دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف افغانستان کے خلاف پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر ناخوش ہیں ۔ ان کا...