اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزاربیس پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاروباری برادری کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا شکریہ ۔انہوں نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے معیشت کی بہتری کی بدولت سرمایہ کاروں اور تاجر برادری کا اعتماد بحال ہوا،ملک ترقی کی جانب گامزن ہے، مگر مزید محنت درکار ہے، معاشی ٹیم نے شب و روز محنت سے معیشت کو مشکلات سے نکالا،سرمایہ کاروں و تاجر برادری نے مشکل وقت میں بھی پاکستان میں معاشی سرگرمیاں جاری رکھیں، جو قابل تحسین ہے، ملک میں کاروبار کی ترقی و سرمایہ کاروی میں اضافے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
ٹورنٹو، کینیڈا پیڈرو پورو اور میکیل اویار سبال کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسپین ٹاپ فیورٹ فرانس کو 2-0کی شکست...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...
اسلام آباد ترکیہ کی کمپنی ʼTPAOʼ کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ،انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے UGDCL کیخلاف گیس لیوی کے اقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ رِموول آف ڈفیکلٹیز...
اسلام آباد حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ...