اسلام آباد (محمد صالح ظافر)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء کو سینیٹرمنتخب ہونے پر اہم ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے رانا ثناء اللہ نے زبردست قیاس آرائیوں کے درمیان سینٹ کے لئے کاغذات نامزدگی دائر کر دئیے۔انہیں مسلم لیگ(ن) کے سربراہ اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیکر امیدوار بنایاہے۔وہ پنجاب مسلم لیگ-ن کے صدر بھی ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت میں وفاقی وزیر داخلہ تھے، انہیں میاں نواز شریف کا مقرب سمجھا جاتا ہے" رانا ثناگزشتہ سال فروری کے انتخابات کے بعد وہ حکومتی ذمہ داری لینے میں متامل تھے۔
ٹورنٹو، کینیڈا پیڈرو پورو اور میکیل اویار سبال کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسپین ٹاپ فیورٹ فرانس کو 2-0کی شکست...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...
اسلام آباد ترکیہ کی کمپنی ʼTPAOʼ کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ،انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے UGDCL کیخلاف گیس لیوی کے اقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ رِموول آف ڈفیکلٹیز...
اسلام آباد حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ...