پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن میںسیمینار

05 دسمبر ، 2021

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام سیمینار ہوا۔ جس میں ندیم واحد، ڈائریکٹر پوسٹ گریجوائٹ ریسرچ سنٹر آف کریٹو آرٹس پروفیسر ڈاکٹر احمد بلال، فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔