لاہور ( پ ر ) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں عالمی یوم معذوراں منایا گیا ۔ دن کی مناسبت سے جامعہ کے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹائون شپ کیمپس میں ایک آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام کیا، جس کی سربراہی یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کی۔واک کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز) نے جامعہ میں معذور افراد کے لئے بہترین سہولیات کی حامل ایک لیب کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ایاز خان ا ور ڈاکٹر شاہین پاشا سمیت متعدد افراد موجود تھے۔
لاہور لاہور میں کشیدگی کے باعث بدھ کی صبح ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ملتان...
لاہور پاکستان سپر لیگ 8 کا ایلیمنیٹر ون جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی...
لاہور معروف یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو دیتے ہوئے ثقلین مشتاق نے بتایا کہ شاداب خان نے گھر سے انکے والدین گھر...
اسلام آباد اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ایمپیٹس کے تعاون سے آئی ٹی سی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ...
لاہور مصباح الحق کی کوچنگ میں کھیلنے سے انکار کرنے والے محمد عامر لیجنڈز لیگ میں انکی کپتانی میں کھیلنے...
اسلام آباد پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا،شجر کاری مہم کا افتتاح پاکستان سپورٹس...
لاہور بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری میچ میں 186 رنز کی شاندار پرفارمنس دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف افغانستان کے خلاف پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر ناخوش ہیں ۔ ان کا...