مسلم ٹائون سے اشتہاری گرفتار

05 دسمبر ، 2021

لاہور( کرائم رپورٹر )بین الاضلاعی مفرور اشتہاری ملزم راحیل کو مسلم ٹاؤن پولیس نے گرفتارکرلیا ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر نے بتایا کہ مفرور ملزم راحیل کے خلاف پنجاب کے مختلف تھانوں میں 02 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زاید مالیتی بوگس چیک کے مقدمات درج تھے۔