لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) چور مچائے شور کامحاورہ ٹمبرمارکیٹ میں ہونیوالے واقعہ پرصادر آگیا، لالہ زارکی حدودمیں علی رضافیکٹری میں چوری کیلئےروشن دان سےداخل ہورہاتھا کہ چورروشن دان کےسریےمیں پھنس گیا۔ چور نےروشن دان میں پھنسنےکےبعدشورمچا دیا، علاقہ مکینوں نےشورسن کرپولیس کو طلب کر لیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم علی رضاگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، اسد عمر ، شاہ محمود قر یشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،حماد اظہر ،عندلیب...