لاہور(کرائم رپورٹر )ڈ یفنس کے علا قہ میں اشر ف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ 20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ نو اں کو ٹ کے علا قہ میں فا روق کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ ٹا ئو ن شپ کے علاقے میں شبیرکے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔چو ہنگ کے علا قہ میں صا دق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر4لا کھ75 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ ما ڈل ٹا ئو ن کے علا قہ میں ڈاکو شفیق کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔شفیق آ با د سے نا صرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،اچھر ہ کے علا قہ میں محمو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لیا گیا، ڈیفنس، ملت پارک2 سے گاڑیاں جبکہ ہر بنس پو رہ ،نو اب ٹا ئون ،گا رڈن ٹائون سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-
لاہور سیکرٹری خوراک پنجاب نے ناقص گندم فلور ملوں کوفراہم کرنے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پاکپتن ساجد رفیق کی معطلی...
لاہور پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 489روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے326روپے...
لاہور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ...
جدہ سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہو گئی ،24 قیراط ایک گرام سونا 238.48 ریال، 22 قیراط 218.61 اور 18 قیراط...
لاہور پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق کی قیادت میں امریکہ کا دو ہفتے کا دورہ...