ساہیوال (نمائندہ جنگ)یوسف والا کے قریب خیبر میل ٹرین میں لاہور سے حیدرآباد جاتے ہوئے 14سالہ لڑکا عاطفکھمبے سے ٹکرا کرجاں بحق ہوگیا۔اس نے دوران سفر دروازے پر کھڑے ہوکر سر باہر نکالا تو کھبے سے ٹکرا گیا۔
لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، اسد عمر ، شاہ محمود قر یشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،حماد اظہر ،عندلیب...