لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) امریکی قونصلیٹ کے ریجنل سکیورٹی افسر رابرٹ روکوویک نےڈی آئی جی منیر ضیا راؤ کے ساتھ ایس پی یو کےزیر تعمیر ہیڈکوارٹرز کا دوبارہ دورہ کیا سٹیٹ آف آرٹ فائرنگ رینج کے قیام کے لئے تکنیکی اور پیشہ ورانہ امداد کی یقین دہانی کرادی ۔ دورے کے دوران ایس پی یو کے سینئر حکام نے انہیں مجوزہ ہیڈکوارٹرکی عمارت اور دیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی ۔ انہیں پولیس بیرکس اور فائرنگ رینج کے بارے میں بھی بتایا گیا ۔
سیالکوٹ چیئرمین ائیر سیال فضل جیلانی اور سی ای او امین احسن نے بتایا ہےکہ ائیر سیال 29مارچ سے انٹرنیشنل...
لاہور حج آپریشن 2023ء ون ونڈو سہولت کے تحت مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حاجی کیمپ میں ائر کنڈیشنڈ مارکی...
سیالکوٹچیئرمین سیالکوٹ ڈرائی پورٹ عبد الوحیدصندل نے کہا ہے ڈریگن فروٹ کی فارمنگ سے نہ صرف ملکی ضروریات...
لاہورسنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی ریونیو سروسز کا جائزہ لینے...
لاہور لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین حافظ میاں محمد نعمان کی زیر صدارت ہوا۔ انہوں نے کہاکہ رمضان...
لاہورلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سنٹر آف ایکسی لینس ان سالڈ سٹیٹ فزکس، پنجاب یونیورسٹی، لاہور کے...
لاہور اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے...
لاہور تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے گیسٹ ہاو س سلیون اور ہوٹل کی آڑ میں قابل اعتراض حالت میں 17 لڑکیوں اور لڑکوں...