سموگ کم نہ ہوسکی ، لاہور کاآلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرانمبر

05 دسمبر ، 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر ) 70 فیصد سے زائد دفاتر اور سکول بند ہونے کے باوجود لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کم نہ ہوسکی، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا جبکہ کراچی کا ساتواں نمبر رہا ۔