برائلرمرغی کا گوشت 14 روپے کلوسستا

05 دسمبر ، 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر) برائلرمرغی کا گوشت 14 روپےفی کلوسستاہو گیا،جس کے بعد گوشت کا ریٹ 299 روپے فی کلو ہوگیا،زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 198 اور پرچون ریٹ 206 روپے کلو فارمی انڈوں کا ریٹ 180 روپے فی درجن اورفارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 280روپے ہو گیا۔