لاہور(جنرل رپورٹر)شمالی و جنوبی وزیرستان کے متاثرہ آئی ڈی پییز کے علاج معالجہ کے سلسلہ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈاکٹر ز کی خصوصی تربیت کیلئے صوبہ پنجاب سے خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ڈاکٹرز کو علاج معالجہ کے حوالے سے تربیت کی فراہمی کیلئے شعبہ صحت صوبہ پنجاب سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔
لاہور سیکرٹری خوراک پنجاب نے ناقص گندم فلور ملوں کوفراہم کرنے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پاکپتن ساجد رفیق کی معطلی...
لاہور پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 489روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے326روپے...
لاہور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ...
جدہ سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہو گئی ،24 قیراط ایک گرام سونا 238.48 ریال، 22 قیراط 218.61 اور 18 قیراط...
لاہور پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق کی قیادت میں امریکہ کا دو ہفتے کا دورہ...