لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پولیس پنجاب نے مختلف تھانوں میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے حوالے سے اپنے پورٹل پر منظر عام پر آنے والی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے مختلف تھانوں میں نصب ناکارہ فلٹریشن پلانٹ تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے آئی جی رائو سردار علی کے مطابق فلٹریشن پلانٹس کی تبدیلی کے لئے انہوں نے تین ماہ قبل ہی فنڈز فراہم کردئیے تھے۔ جس کے باعث فلٹریشن پلانٹس کی تبدیلی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
لاہور سیکرٹری خوراک پنجاب نے ناقص گندم فلور ملوں کوفراہم کرنے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پاکپتن ساجد رفیق کی معطلی...
لاہور پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 489روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے326روپے...
لاہور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ...
جدہ سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہو گئی ،24 قیراط ایک گرام سونا 238.48 ریال، 22 قیراط 218.61 اور 18 قیراط...
لاہور پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق کی قیادت میں امریکہ کا دو ہفتے کا دورہ...