لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج رائے یاسین شاہین نے دوست لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے کیس میں ملزم نبیل کی درخواست ضمانت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیے،عدالت میں پراسیکیویشن نے موقف اپنایا کہ ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا،اپلوڈ کی جانے والے نازیبا تصاویر فائل کا حصہ ہیں،ملزم نے دوست لڑکی کی عزت کو پامال کیا،عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم کی عبوری درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم جاری کرے۔
لاہورسابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان اور نیڈر لینڈز کی ون ڈے سیریز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے...
لاہور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں زمینوں پر قبضے چھڑانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے...
لاہور گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع، نئی گاڑیوں کی بکنگ اورڈیلیوری کا عمل تیز ہوگیا، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی...
لاہور حج ڈائریکٹوریٹ لاہوروزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس آنے والے حجاج...
لاہورڈالر کاریٹ 213روپے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں 209روپے سے ایک دم پشاور میں 222روپے میں بکنا شروع ہو گیا...
لاہور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ڈیجیٹل آنلی انشورنس اور مائیکرو انشورنس کمپنیوں کے لیے...
ممبئیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنیکی سخت مخالفت کردی ۔روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کو...
لاہور برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے354رپے،زندہ مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے236روپے کلو جبکہ انڈوں کی قیمت بھی...