کراچی (این این آئی)سندھ بھر کی جامعات کے وائس چانسلر زکی تعیناتی کا اختیار ڈاکٹرعاصم حسین کے حوالے کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔وزیرجامعات وبورڈ نے سندھ بھر کی یونیورسٹیرز کے لیے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی بنانے کی سمری وزیراعلی مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔