اسلام آباد (اے پی پی)1971 کی جنگ کے دوران تمام ترمشکلات کے خلاف بہادری سے لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ملیرگیریژن میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سابق فوجیوں اور بہاری کمیونٹی کے ان افراد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا جو 1971کی جنگ کے دوران سابق مشرقی پاکستان کی سول آرمڈ فورسز کا حصہ تھے۔