لاہور (نیوزرپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ملک بھر کے ائیر پورٹس پر کیلی بریشن نہ ہونے کی وجہ سے انسٹرومنٹل لینڈنگ سسٹم (آئی ایل ایس) کی سہولت دستیاب نہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ انسٹرومنٹل لینڈنگ سسٹم طیاروں کی لینڈنگ کے وقت رہنمائی کرنے والا جدید نظام ہے، مقررہ مدت میں انسٹرومنٹل لینڈنگ سسٹم کی کیلی بریشن کرانا لازمی ہوتا ہے۔
نئی دہلی مودی کی بھارتی حکومت نے اپنی فسطائی پالیسیوں پر تنقید پر ایک پاکستانی سمیت مزید آٹھ یوٹیوب چینل...
پشاور داودزئی میں بھائی نے غیرت کے نام پر 2 بہنوں سمیت 3جوانسال لڑکیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،مقتولہ بہنوں...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ روز ایرانی نائب وزیر زراعت...
لاہور،اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خیبرپختونخوا اور خصوصی طور پر مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان...
اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر علی ریاض ملک کی نگرانی میں بحریہ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پا سپورٹس میں تقرر و تبادلوں میں سیاسی...
اسلام آباد ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجودریل کرایوں میں اضافہ، 10فیصد کرائے بڑھنے سے ریلوے میں سفر کرنیوالے 94...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہائوس لاہور میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین شاہد منیر...