کراچی (اسد ابن حسن) وزارت داخلہ نے اپنے ماتحت ادارے ایف آئی اے میں 233 نئے افسران کی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے- بھرتیاں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور انسپکٹرز کی ہوں گی۔اعلامیے کے مطابق بھرتیوں کے لئے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 دسمبر ہے- گریڈ 16 کے 149 انسپکٹرز بھرتی کیے جائیں گے۔
نئی دہلی مودی کی بھارتی حکومت نے اپنی فسطائی پالیسیوں پر تنقید پر ایک پاکستانی سمیت مزید آٹھ یوٹیوب چینل...
پشاور داودزئی میں بھائی نے غیرت کے نام پر 2 بہنوں سمیت 3جوانسال لڑکیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،مقتولہ بہنوں...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ روز ایرانی نائب وزیر زراعت...
لاہور،اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خیبرپختونخوا اور خصوصی طور پر مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان...
اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر علی ریاض ملک کی نگرانی میں بحریہ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پا سپورٹس میں تقرر و تبادلوں میں سیاسی...
اسلام آباد ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجودریل کرایوں میں اضافہ، 10فیصد کرائے بڑھنے سے ریلوے میں سفر کرنیوالے 94...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہائوس لاہور میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین شاہد منیر...