یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن ،40ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر جاری
05 دسمبر ، 2021
اسلام آباد ( عاطف شیرازی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مقامی سطح پر چینی کی خریداری کا عمل بحال کردیا-چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا-شوگر ملز اور فرمز سے اکیس دسمبر تک لفافہ بند بولیاں طلب کی گئی ہیں-