ہندو پنڈتوں کی کشمیر واپسی کے لیے 6 ہزار مکانات تعمیر کر لیے گئے

05 دسمبر ، 2021

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی حکومت نے کشمیر سے فرار ہونے والے ہندو پنڈتوں کی واپسی کے لیے 6 ہزار مکانات تعمیر کر لیے ہیں۔6ہزار پنڈتوں کو سرکاری ملازمتیں بھی فراہم کی ہیں جبکہ مزید 3500 مکانات زیر تعمیر ہیں۔