مولانا صاحب سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت ہونی چاہیے،احسن اقبال

05 دسمبر ، 2021

اسلام آباد(خبرایجنسی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام سیالکوٹ واقعےجیسی جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں غیرقانونی قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا، مولانا صاحب سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت ہونی چاہیے۔