طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ

05 دسمبر ، 2021

واشنگٹن (این این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، افغان خواتین کو تعلیم، ملازمت، سیاست اور میڈیا تک رسائی یقینی بنانا بہت ضروری ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ افغان خواتین کو تمام شعبوں تک رسائی یقینی بنانا بہت ضروری ہے