نیلم(جنگ نیوز )افواج پاکستان اور کرکٹ اکیڈمی انتظامیہ کے تعاون سے نیلم ویلی کرکٹ اکیڈمی کاافتتاح کردیاگیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی دودھنیال کے کمانڈنگ آفیسر جبکہ صدارت قومی کرکٹر عرفان احمد نے کی۔افتتاحی تقریب میں انتظامیہ اور سول سوسائٹی سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ دودھنیال کے مقام پرقومی ترانوں کی گونج میں کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب سے کمانڈنگ آفیسر دودھنیال،قومی کرکٹرعرفان احمد، تحصیلدار آٹھ مقام سید یاسر علی بخاری ،سابق ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل عبدالرشید خان، ٹیچر آرگنائزیشن کے صدر شیرزمان ،چیف ایگزیکٹو کرکٹ اکیڈمی عبدالرشید ڈار، صدرمشتاق حسین، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ملک امتیاز نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ،کھیل صحت مند انسان کی ضمانت اور ہسپتالوں کی ویرانی کاباعث ہیں
نئی دہلی مودی کی بھارتی حکومت نے اپنی فسطائی پالیسیوں پر تنقید پر ایک پاکستانی سمیت مزید آٹھ یوٹیوب چینل...
پشاور داودزئی میں بھائی نے غیرت کے نام پر 2 بہنوں سمیت 3جوانسال لڑکیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،مقتولہ بہنوں...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ روز ایرانی نائب وزیر زراعت...
لاہور،اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خیبرپختونخوا اور خصوصی طور پر مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان...
اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر علی ریاض ملک کی نگرانی میں بحریہ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پا سپورٹس میں تقرر و تبادلوں میں سیاسی...
اسلام آباد ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجودریل کرایوں میں اضافہ، 10فیصد کرائے بڑھنے سے ریلوے میں سفر کرنیوالے 94...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہائوس لاہور میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین شاہد منیر...