سراج درانی کا 2؍ روزہ راہداری ریمانڈمنظور

05 دسمبر ، 2021

اسلام آباد (جنگ نیوز ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ آغا سراج درانی نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتاری دی۔