نولکھا ،نقاب پوش نقب زن گینگ گرفتار

29 اگست ، 2025

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا پولیس نے سردیوں کے کپڑے پہنے نقاب پوش نقب زن گینگ کو 12 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا تین رکنی نقب زن گینگ کے ملزمان نور محمد،آلولا اور رحیم اللہ کو گرفتار کر کے مال مسروقہ آلات نقب زنی سمیت نقد رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔