برطانیہ، خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل ہوگا

05 دسمبر ، 2021

لندن (اے پی پی)بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل برطانیہ میں ہوگا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم سکھ برادری کے ہزاروں افراد نے ریفرنڈم کے ابتدائی 4 مرحلوں میں حصہ لیا، جس کا آغاز 31 اکتوبر کو لندن میں ووٹنگ سے ہوا تھا۔