کاہنہ ،چارہ کی فصل سے انسانی ڈھانچہ برآمد

29 اگست ، 2025

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کاہنہ کے علاقے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے ، پولیس نے راہگیر کی اطلاع پرانسانی ڈھانچہ چارہ کی فصل سے برآمد کیا ، مقدمہ درج کر کے قاتل کی گرفتاری کے لئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔