مراد سعید کی کراچی میں بیٹھ کر پیپلزپارٹی پر شدید تنقید

05 دسمبر ، 2021

کراچی (نیوز ایجنسی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کراچی میں بیٹھ کر پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا، مراد سعید نے کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ آصف زرداری کی کرپشن میں فرنٹ مین کا کردار ادا کر رہے ہیں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کی عوام کو راشن کے بجائے بھاشن دینا شروع کر دیا