اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

05 دسمبر ، 2021

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 10سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔