لاہور(خصوصی رپورٹر)موجودہ حکومت صوبہ میں ہائی ویلیو ایگریکلچر کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ کنو کی پیداوار ملک بالخصوص صوبہ پنجاب کی پہچان ہے جس میں اضافہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔صوبہ میں ہائی ویلیو ایگری کلچر کے فروغ کیلئے متعدداقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ سرگودھا میں قومی سٹرس سیمینارو نمائش کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی۔ جعلی چیک بنا کر پیش کرنے والے گروہ کا سرغنہ...
لاہوررواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر 11.87 فیصد کم...
کراچیسونے کی فی تولہ قیمت میں 1100کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کا بھائو 2لاکھ 4ہزار 600روپے تولہ ہو گیا ہے۔دس گرام...
لاہور پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد ہی ورلڈ بینک،...
لاہور یوفون 4G نے کلاؤڈ کمیونی کیشن پلیٹ فارم، ای اوشن کے تعاون سے جدید واٹس ایپ چیٹ باٹ کا اجراء کیا ہے جس کے...
اسلام آباد سٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری مر چنٹ چارجز کم...
لاہوربینک الفلاح نے فوری کریڈٹ کارڈ کا اعلان کیا ہے۔ فوری کریڈٹ کارڈز مکمل طور پر خودکار ڈیجیٹل ایپلیکیشن کا...
کراچیاینگرو فائونڈیشن نے نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈیولپمنٹ فورم اور کنیکٹ ہیئر کواپنے 'آئی ایم دی چینج امپیکٹ...