لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمد چوہدری نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ٹی ٹیز عرف شہبازشریف اپنی اربوں روپے کی کرپشن کا حساب دینے کی بجائے پی ٹی آئی کی حکومت پر بے بنیاد تنقید پر شرم آنی چاہئے، ن لیگ کی حکومت نے اپنے دور میں مہنگے ترین قرضے لئے اور تمام بڑے اداروں کو آئی ایم ایف کے آگے گروی رکھا اور کرپشن اور لوٹ مار کے ریکارڈ قائم کئے، ملکی اداروں کو تباہ وبرباد کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کو ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر پہنچایا۔
لاہوروزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے ہدایت کی ہے کہ مستقبل کی ترقیاتی ضروریات کے پیش نظر پنجاب کے 11 اضلاع کے...
لاہورقائمقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کیے بغیر...
لاہورکارکنوں کی رہائی کے حوالے سے لیگل کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ لیگل ایڈ کمیٹی کے کنوینر میاں محمود الرشید نے...
لاہورلیڈی ولنگڈن ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی ہلاکت کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی اپیل پر آوٹ ڈور...
لاہوردی یونیورسٹی آف لاہور اور چھائوں فائونڈیشن نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ساتھ دو ایم او یو سائن...
لاہور شاہدرہ پولیس نے پشاور سے پتنگ بازی کا سامان منگوا کر فروخت کرنے والے ملزم عمر کو گرفتار کر لیا۔ 400...
لا ہو ر گلبرگ کے علاقہ احمد مبین شہید انڈرپاس کی چھت سے ٹرک سوار ٹکرا کر 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔
لاہور سپیشل آپریشن سیل کی ٹیم نے شوٹر عبدالجبار کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں 6 سے زائد...