لاہور(سپیشل رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر خواجہ شاہ اکرم نے کہا ہے کہ حکومت کے تمام فیصلے رات کو خواب میں ہوتے ہیں، کسی سٹیک ہولڈر کو فیصلوں میں شامل نہیں کیا جاتا،پراپرٹی نرخوں میں اضافہ واپس نہ ہواتواحتجاج ہوگا ان خیالات کا اظہار انھوں نے وفاقی چیمبر کے دفتر میں شیخ عرفان اقبال، طاہر منظور چودھری، محمد علی میاں، میجر (ر) رفیق اسد سمیت پراپرٹی ڈیلروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہورینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام ڈاکٹر نعمان شاہد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوا۔...
لاہور سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی کی اپیل پراسرائیلی جارحیت کے خلاف ’’ یوم یکجہتی فلسطین ‘‘...
لاہور لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سینٹی گریڈ اور کم سے...
لاہور ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر علامہ علی اکبر کاظمی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ ایران نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب...
لاہور جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد امجد خان نے جامعہ رحمانیہ میں جمعہ کے اجتماع اور ہاشم تہامی ایڈووکیٹ کی...
لاہورصوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز یوایس اے کے وفد نے...
لاہور بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر انفارمیشن بیورو پی پی وسطی پنجاب نے سیمینار کرانیکا کا فیصلہ کیا...
لا ہو ر،کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ نے بیوی عائشہ کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری عقیل،بہن اور بہنوئی...